چینئی 7 نو مبر ( ایجنسیز) مشہو ر ایکٹر کمل ہا سن نے ا پنی 60 و یں سا لگر ہ کو مخصو ص ا ندا ز میں منا یا ۔ اس مو قع پر وہ و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی کی سو چھ ا بھیا ن مہم میں حصہ لیا جبکہ ا نکے فین کلب اور سو شل و یلفیر آ ر گنا ئزیشنز کی تنظیم نے رضا کا رانہ طو ر پر چینئی شہر کے مضا فا
ت میں جھیل کو صا ف کیا ۔ و زیر اعظم کی شر و ع کر دہ صفا ئی مہم میں کئی مشہو ر سیا ستدا ن اور مشہو ر شخصیا ت حصہ لے چکے ہیں ۔ و زیر اعظم نے سو چھ ا بھیا ن مہم کیلئے نو مشہو ر شخصیا ت میں سے مسٹر کمل ہا سن کو نا مز د کیا تھا ۔ وا ضح ر ہے کہ و زیر اعظم نر یند ر مو دی نے سو چھ بھا ر ت مشن کا مہا تما گا ند ھی کے یو م پید ا ئش یعنہ 2 اکتو بر سے کیا تھا ۔